ہا تھ ور پا وں کا کا لا ہونا ۔۔اور ان کا علاج۔۔
۔۔۔بعض بہنو ں کے ہا تھ اور پاوں خیال نہ کرنے سے کاے ہو
۔۔جا تے ہیں۔اور کا لے نشان پڑ جا تے ہیں۔
۔۔۔بہت سی بہنو ں کے پیغام اے۔میں سب بہنو ں کے لیے
۔۔پو سٹ سینڈ کر رہا ہو ں ۔انشاءاللہ 10 دن کے اندر
۔۔۔اس کو استعمال کرنے سے ہا تھ پاوں ۔چہرہ کی طر ح۔
۔۔۔۔سفید ہو جاے گے
۔۔۔اب نسخے کی طر ف اتے ہیں
۔۔۔۔۔ھوالشا فی۔۔
۔۔۔۔ھوالشافی۔۔ ایک بڑا چمچہ شہد خا لص ایک بڑا چمچہ بادام کا روغن۔ایک بڑا چمچہ ناریل کا تیل ۔ایک بڑا چمچہ گلیسیرین۔ایک بڑا چمچہ بیسن ۔ان کو ایک پیالہ میں ملا کر اچھی طر ح ملا لیں
۔۔یہاں ہا تھ پاوں کا لے ہیں۔ہلکا ہلکا مساج کر ے ۔دس منٹ بعد دھو لیں۔۔انشآءاللہ ایک ہفتے میں ہا تھ ۔پاوں ۔سفید ہو
۔۔ جاے گے
Tags:
بیوٹی ٹپس