سفر_جل__یا_بہی_کے_فوائد

#سفر_جل__یا_بہی_کے_فوائد : - ♡♡♡



سفر جل ایک مفید پھل ھے - 
جسے تقریبا سیب یا ناشپاتی کے خاندان سے کہا جاتا ھے -
اس کے چھیلکے کا رنگ زرد ھوتا ھے - 
اور اس کا گودا اندر سے سفید رنگ کا ھوتا ھے - 
اس کی دو اقسام پائی جاتی ہیں - ایک میٹھا دوسرا کھٹا -
اور اس کی دونوں اقسام استعمال ھوتی ھے - 
بہی پھل کو آپ ایسے بھی کھا سکتے ہیں - 
اور ان کا مربع اور جیم بنا کر بھی استعمال کیا جاتا ھے - 
یونانی طریقہ علاج میں بہت سی ادویات میں استعمال ھوتا ھے - 

#علاج : -☆ 

خواتین - مردوں اور بچوں میں یکساں مفید تازہ خون بناتا ھے - اور چہرے پر سرخی لاتا ھے - 
امراض قلب میں اکسیر کا درجہ رکھتا ھے - 
سینے کے امراض اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مفید ھے -
پیشاب آور ھے - مثانہ کی پتھری خارج کرتا ھے - 
موٹاپا کم کرتا ھے - ورموں کو تحلیل کرتا ھے - 
دماغی قوت میں اضافہ کرتا ھے - 
اور بانجھ پن اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے مفید ھے - بچوں کے قد میں اضافہ کرتا ھے - 
پیٹ کے امراض اور السر میں مفید ھے - 
منہ سے خون آنے کے امراض میں بہت مفید ھے - 

#بہی_کا_شربت_رب_یا_مربہ : - ☆ 



یہ ضعف قلب -خفقان - حار - اسہال صفراوی معدے اور جگر کی حرارت کو تسکین دینے کیلئے استعمال ھوتے ہیں - 
اس کے علاوہ پیاس  - غشیان اور قے کو تسکین دینے کیلئے تنہا یا مناسب ادویہ کے ہمراہ دیتے ہیں ۔

جب تک مسلمان علاج نبوی اور اسو ۂ حسنہ کو اپناتے رہے کینسر - ایڈز اور طاعون جیسی مہلک بیماریوں سے نہ صرف محفوظ رہے - بلکہ خوشحال زندگی بسر کی ۔ طب نبوی جس قدر اہم ھے - اسی قدر آسان اور فطری بھی ھے آج کل اگر کسی ایک بیماری سے چھٹکارا پانے کیلئے کوئی اینٹی بائیوٹک استعمال کرتے ہیں - 




تو اس سے اس بیماری سے چھٹکارا پانا تو درکنار بیسیوں اور بیماریاں جنم لے لیتی ہیں - اور انسان بیماریوں کے جال میں مکھی کی طرح پھنس جاتا ھے ۔
لہذا یہ کوشش کرنی چاہیے کہ جس قدر ممکن ھو طب نبوی کے طریقے اپنائیں اور دوسروں کو بھی اس فطری طریقہ علاج کی ترغیب دیں ۔
جو کہ قبض معدے کے امراض کے لیے بہترین ھے -
اس کے علاویہ یہ پھل ہیضے کو ختم کرتا ھے ۔ 
کھانے کے بعد اس کا استعمال پیٹ کو نرم کرتا ھے -
اور اس کا ذیادہ استعمال مرض قولنج پیدا کرتا ھے -
اس کا لعاب کھانسی اور حلق کی خراش میں مفید ھے ۔ 
اس پھل سے سادہ شربت تیار کیا جاتا ھے - 
اور معجون بھی بنایا جاتا ھے -
جو مسہل اور قبض میں مفید ھوتا ھے -
 اسی طرح لیموں سفرجل اور سفر جل 
خام کاشربت تیار کیا جاتا ھے ۔
اس کا تیل پسینے کو روکتا ھے - 
اور معدے کو تقویت دیتا ھے -
نیز دل کو مضبوط اور روح کو فرحت دیتا ھے -


Post a Comment

پچھلی پوسٹ اگلی پوسٹ

منتخب پوسٹس

ہمارے بارے میں