خشک آملہ بغیر گٹھلی کے 125 گرام
ملٹھی 100 گرام
مصری 100 گرام
فلفل دراز یا مگھاں 50 گرام
خشک دھنیا 50 گرام
سب چیزوں کو پیس کر مکس کر لیں صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک ایک چمچ تازہ پانی کے ساتھ لیں 15 دن
نارمل غذا کھائیں سبزی سلاد فروٹ استعمال کریں
پانچ وقت نماز پڑھیں
پوسٹ مخلوق خدا کی بھلائ کے لئےکی ھے .. دوا خود بنائیں .. اور دعائے خیر میں یاد رکھیں .
شکریہ اللہ پاک بھلا کرے سب کا
شفا میر ے اللہ کے پاس ہے۔اللہ کرم کرے گا
میں گا رنٹی نہیں دیتا
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں