#حب__تریاق__معدہ : - ♡♡♡
معدہ کے امراض گیس قبض بد ھضمی جلن کھٹے ڈکار منہ سے بدبو آنا تیزابیت معدہ انتڑیوں میں درد ان امراض کی بہترین دوا -
#ھوالشافی : - ☆
مصبر ۔ دارچینی ۔ مرچ سیاہ ۔ سنڈھ ۔ مگھاں ۔ پوست ھلیلہ زرد ۔ سھاگہ بریاں ۔ ھینگ بریاں ۔ شحم حنظل ۔ نوشادر ۔ نمک سیاہ و سفید ۔ قلمی شورہ ہر ایک 20 گرام لے کر پاؤڈر کر لیں - اب اس پاؤڈر کو پلاسٹک کے برتن میں ڈال کر اس پر 1 پاؤ سرکہ انگوری اور
ایک پاؤ کوار کا گودا ڈال کر مکس کر دیں -
چوبیس گھنٹے پڑا رہنے دیں - اس کے بعد تھوڑا کھرل کر کے گولی بقدر دانہ مٹر بنا لیں - خشک کر کے ائر ٹائٹ ڈبے میں محفوظ کرلیں -1 تا 2 گولی صبحِ و شام ہمراہ آب نیم گرم بعد غذا
دعاؤں میں یاد رکھیے-
شفا میر ے اللہ کے پاس ہے۔اللہ کرم کرے گا ۔۔میں گا رنٹی نہیں دیتا
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں